English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایرانی بحریہ کا جنگی جہاز خلیج عمان میں ڈوب گیا

القمر

 ایرانی بحریہ  کا "خارگ” نامی ایک جنگی بحری  جہاز خلیج عمان میں غرق ہو گیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ یہ بحری جہاز  ہرمزگان نامی صوبے کی جاسک بندرگاہ   کے قریب لنگر انداز تھا جب اس میں آگ لگ گئی۔

تقریبا 20گنٹے کی تگ و دو ناکامی کا شکار ہوئی اور یہ جہاز  مکمل طور پر ڈوب گیا ۔

ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ جہاز کا عملہ بحفاظت ہے اور اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

 یاد  رہے کہ خارگ بحری جہاز چالیس سال سے ایرانی بحریہ کا حصہ تھا۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے