شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں علیحدگی پسند پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔
ترک وزارت دفاع کے مطابق، چشمہ امن کے حامل علاقے میں ایک چیک پوسٹ پر دھماکہ خیز مواد سے لیس موٹر سائیکل سوار جبکہ جنوبی علاقے می داخلے کی کوشش میں مصروف دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔
