English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک۔آذری عسکری تعاون اجلاس باکو میں شروع ہو گیا

القمر

آذری۔ترک 13 ویں اعلی سطحی عسکری مذاکراتی اجلاس کا آغاز باکو میں ہو گیا ہے۔

 آذری وزارت دفاع کے مطابق، نائب آذری وزیر دفاع  لیفٹینٹ جنرل کریم ولی ایف اور ترک  لیفٹینٹ جنرل سلجوک بائیراکتر کی صدارت میں دونوں ملکوں کے وفود یکجا ہوئے۔

اجلاس میں آذربائیجان اور ترکی کے مابین دفاعی،عسکری،عسکری تکینیک،عسکری طب،عسکری تعلیماور عسکری صنعتی سمیت دیگر شعبوں میں دو طرفہ تعاون کی موجودہ صورت حال پر غور کیاگیا ۔

علاوہ ازیں، اجلاس میں عسکری و دفاعی شعبوں میں ترقیاتی پہلووں پر بھی غور کیا جا رہاہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے