English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 51 ہزار 478 سے تجاوز

القمر

پاکستان میں اب تک 9 لاکھ 28 ہزار 588 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔

مجموعی کیسز میں سے 92.2 فیصد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 21 ہزار 105 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

ملک میں اس وقت فعال کیسز کی تعداد 51 ہزار 478 ہے۔

خیبرپختونخوا میں 296، بلوچستان میں 106 کورونا کیسز رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا میں 296 نئے کورونا کیسز 12 اموات رپورٹ ہوئیں۔

صوبے میں اب تک مجموعی طور پر ایک لاکھ 33 ہزار 746 کیسز، 4 ہزار 125 اموات رپورٹ ہوچکی ہیں۔

بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران اب تک 106 نئے کورونا کیسز اور 2 اموات رپورٹ ہوئیں۔

صوبے میں اب تک 25 ہزار 476 متاثرین سامنے آچکے ہیں جن میں سے 287 انتقال کر گئے۔

پاکستان میں اب تک 9 لاکھ 28 ہزار 588 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔

مجموعی کیسز میں سے 92.2 فیصد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 21 ہزار 105 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 401 نئے کیسز 52 اموات رپورٹ

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 401 نئے کیسز اور 52 اموات رپورٹ ہوئیں۔

نئے کیسز اور اموات کے بعد صوبے میں وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 41 ہزار 390 اور اموات کی تعداد 10 ہزار 184 تک پہنچ گئی ہے۔

وفاقی اکائیوں میں مجموعی طور پر 153 کورونا کیسز رپورٹ

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 153 کیسز اور ایک مریض کی موت رپورٹ ہوئی۔

ان علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی صورتحال کچھ یوں رہی:

اسلام آباد: 94 نئے کورونا کیسز

آزاد کشمیر: 44 نئے کورونا کیسز، ایک موت

گلگت بلتستان: 15 نئے کورونا کیسز

ملک میں کورونا ویکسین کے 85 لاکھ 18 ہزار 924 ٹیکے لگائے جاچکے

ملک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کے 85 لاکھ 18 ہزار 924 ٹیکے لگائے جاچکے۔

این سی او سی کے مطابق ملک میںگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 2 لاکھ 55 ہزار 121 افراد کو ٹیکے لگائے گئے۔

کورونا کے کیسز کی شرح 4 فیصد سے بھی کم ہوگئی، این سی او سی

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے رواں برس کے اختتام تک 7 کروڑ لوگوں کی کورونا ویکسی نیشن کی مہم مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا جب ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 4 فیصد سے بھی کم ریکارڈ کی جارہی ہے۔

فیصلے کا مقصد کورونا وبا کے اثرات کو ختم کرنا ہے تاکہ کاروباری برادری کو سکون مل سکے اور ساتھ ہی وہ اپنی کاروباری سرگرمیوں کو جاری رکھ سکیں۔

ملک میں کورونا ویکسین کے 85 لاکھ 18 ہزار 924 ٹیکے لگائے جاچکے

ملک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کے 85 لاکھ 18 ہزار 924 ٹیکے لگائے جاچکے۔

این سی او سی کے مطابق ملک میںگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 2 لاکھ 55 ہزار 121 افراد کو ٹیکے لگائے گئے۔

منبع: ڈان نیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے