English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی عراق میں آپریشن پنجہ بجلی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک

القمر

شمالی عراق میں آپریشن پنجہ بجلی  والے علاقے میں فوجیوں پر فائرنگ کرنے والے دو پی کے کے دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمالی عراق میں ترک مسلح افواج کی بہادری اور قربانی کی جدوجہد جاری  رکھے ہوئے ہے۔

شئیر میں کہا گیا ہے کہ "پنجہ بجلی فوجی آپریشن   میں   تلاشی کی کاروائی کے دوران ترک فوجیوں پر فائرنگ کرنے والے پی کے کے دہشت گردوں ان  دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

وزارت داخلہ نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ گذشتہ روز بتلیس میں ہلاک کیے جانے والے 3 دہشت گردوں میں سے ایک کوڈ نام  ایریش گارزن اور اصلی نام  حکمت  گیزی جی کے بھی  ان دہشت گردوں میں شامل ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے