English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسرائیلی ڈراؤنز کی غزہ پر جاسوسی پروازیں

القمر

فلسطینی  مزاحمتی قوتو ں نے غزہ کے مختلف علاقوں  پر نیچی پرواز کرنے والے اسرائیلی ڈراؤنز  پر فائرنگ کی۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیل ڈراؤنز رات گئے  غزہ شہر  کے مشرقی علاقہ جات الا زیتون، الاشجاعیہ، الا شاطی ، تل الا ہوا اور الا ریمال پر گشتی پروازیں کر رہے تھے۔

جس پر  مزاحمتی قوتوں نے ان پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی۔

 ایک  سیکورٹی اہلکار نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر   بتایا ہے کہ تقریباً 10 ڈراؤن خاصکر شجاعیہ محلے پر نچلی پرواز کر رہے تھے جن کو گرانے کے لیے ان پر  فائرنگ کی گئی ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے