ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی، شرناک میں فوجی کاروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک

ایرین 13 آپریشن کے دائرہ عمل میں شرناک میں PKK کے ایک دہشت گرد کو ناکارہ بنا دیا گیا۔

دفترِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  اطلاع دی گئی ہے کہ ایرین ۔13 آپریشن کے دائرہ کار میں شرناک کی تحصیل جودی  پہاڑ توشیمینا  وادی علاقے میں کمانڈو دستوں کے آپریشن کے دوران ہونے والی جھڑپ میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ علاقے میں عسکری کاروائیاں جاری ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں