English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی :کورونا سے 96جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 48524 ہو گئی

القمر

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 96 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان48ہزار524 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ23 ہزار320 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں563 نئےمریضوں  کاتعین ہواجس کے بعد یومیہ متاثرین کی تعداد 6 ہزار 408 افراد  ہوئی۔

اسی دورانیہ میں6 ہزار895 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد51لاکھ  86 ہزار 728 ہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے