ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک صدارتی ترجمان کی امریکی سلامتی مشیر سولیوان سے بات چیت

ترک صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے  متحدہ امریکہ کے قومی سلامتی  امور کے مشیر جیک سولیوان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

اس گفتگو میں دو  طرفہ تعلقات سمیت افغانستان، لیبیا، شام، مشرقی بحیرہ روم اور قبرص سمیت علاقائی پیش رفت  کا جائزہ لیا گیا۔

نیٹو کے سربراہی اجلاس کے دوران صدر رجب طیب ایردوان کی امریکی صدر جو بائڈن سے ملاقات کی تفصیلات زیرِ غور آئیں۔

 اس دوران ترکی اور امریکہ کی دلچسپی کے حامل  تمام تر معاملات پر دو طرفہ مفادات اور مفاہمت کو بالائے طاق رکھے جانے پر مطابقت قائم ہوئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں