English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یورو 2020 فٹ بال چمپین شپ: ترکی۔ ویلز میچ 16 جون کو باکو میں کھیلا جائیگا

القمر

ترک قومی فٹ بال ٹیم یورو 2020 فٹ بال چمپین کے سلسلے میں کل اپنا دوسرا گروپ میچ ویلز سے کھیلے گا۔

آذری دارالحکومت باکو میں  ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے  شروع ہونے والے اس میچ کے ریفری پرتگال سے ارتور  دیاس  ہوں گے اور یہ میچ ٹی آرٹی ون چینل پر براہ راست نشر کیا جائیگا۔

اے گروپ کے دوسرے میچ میں اٹلی اور سویٹزرلینڈ  روم میں مد مقابل آئیں گے۔

ترک ٹیم اپنا آخری گروپ میچ  20 جون کو سویٹزرلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے