ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان سرکاری مذاکرات کی غرض سے  آذربائیجان  پہنچ گئے

صدر رجب طیب ایردوان سرکاری مذاکرات کی غرض سے  آذربائیجان  پہنچ گئے ہیں۔

صدر ایردوان کا  28 سال بعد  آذربائیجان کی جانب سےآرمینیا سے  آزاد کروائے جانے والے  بالائی قارا باغ اور شوشا میں  صدر  الہام علی ایف نے استقبال کیا۔

صدر ایردوان  اور علی ایف نے نے شہر کا دورہ کیا۔

صدر ایردوان اور صدر علی ایف کے درمیان ون ٹو ون مذاکرات  کے  بعد دستخطوں کی تقریب اور مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں