ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کی سربیا کے وزیر اعظم اور کروشیا کے وزیر اعظم سے الگ الگ ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے سربیا کے وزیر اعظم انا برنبک اور کروشیا کے وزیر اعظم آندرج پلینکوسی سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔

صدر ایردوان ، جو جنوب مشرقی یورپی ممالک کے سربراہی اجلاس اورانطالیہ  ڈپلومیسی فورم میں شرکت کے لئے انطالیہ میں  موجود ہیں  نے سب سے پہلے  سربیا کے وزیر اعظم برنبک سے پہلی بار اس ہوٹل میں ملاقات کی جہاں وہ قیام کررہے تھے۔

بعد ازاںصدر ایردوان نے  نے کروشین وزیر اعظم پلینکوسی ملاقات کی۔

دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں میڈیا  کو کوریج کی اجازت نہیں دی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں