وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے برطانوی ہم منصب ڈومینک راب سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔
وزارت خارجہ کی جانب سے دیئے گئے ایک تحریری بیان میں ، بتایا گیا ہے کہ چاوش اولو نے برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں قبرص اور ترکی کے لئے نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) سفری پابندیاں اور دیر موضوعات پر بات چیت کی گئی۔
