ٹرکش اسٹارز ایکروبیٹ ٹیم نے قبرص امن آپریشن اور یومِ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ امن و آزادی کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر فضائی مظاہرہ کیا اور سلامی پیش کی۔
قبرص امن آپریشن اور یومِ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ امن و آزادی کی 47 ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریبات میں ایف۔16 جنگی طیاروں کے ساتھ ساتھ ٹرکش اسٹارز کی طرف سے بھی شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے آسمانوں پر مظاہرے اور سلامی کی پرواز کی گئی۔
