ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو موت کی نیند سلا دیا

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں  کے دوران  مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔

 قابض فوج نے ضلع سوپور میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرتے ہوئے  کشمیری  نوجوانوں کو شہید  کر ڈالا۔

اطلاعات کے مطابق ضلع میں تا حال فوج کی کاروائیاں جاری ہیں، اس موقع پر علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کی مکمل طور پر ناکہ بندی کر دی گئی  ہے جب کہ علاقے میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسو بھی معطل ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں