ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت، مٹی کے تودوں تلے دبتے ہہوئے 5 افراد ہلاک

ہندوستان کے مغربی علاقوں میں مون سون بارشوں سے  مٹی کے تودے گرنے سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

بھارتی حکام  کا کہنا ہے کہ صوبہ مہاراشڑا  میں  محصور ہونے والے ایک ہزار سے زائد افراد کی ریسکیو کے  لیے  کاروائی کی گئی ہے۔

علاقے میں  متعین ندہی چوہدری    نے بتایا ہے کہ مٹی کے تودے  تلے دبنے سے ہلاک ہونے والے  5 افراد   کو مختلف مقامات پر اس حادثے کا سامنا کرنا پڑا ہے ، اب بارشوں کی شدت میں کمی آ گئی ہے اور پانی کی سطح بھی گری ہے، متاثرہ علاقوں تک رسائی کافی کٹھن ہے جس سے امدادی کاروائیاں متاثر ہو رہی ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں