ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی جیلوں میں بند بے قصور فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال

اسرائیل کی جیلوں میں بند 5 فلسطینی قیدیوں نے ’’انتظامیہ قید‘‘ فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

 فلسطینی  اسیروں کی جمیعت  کی جانب  سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں انتظامی  پاداش میں قید یوں کے بارے میں  فیصلے کے  خلاف مزید 5  فلسطینی شہریوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔

اعلامیہ   میں اس سے قبل بھوک ہڑتال کرنے والے 4  قیدیوں میں سے تین کو رہائی ملنے اور ایک  کے  ناسازگی صحت کے باعث بھوک ہڑتال کو ختم کرنے  کی وضاحت کی گئی ہے۔  اسوقت مجموعی طور پر 13 قیدی بھوک ہڑتال کر رہے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں