ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سمندری طوفان "انفا" چین پہنچ گیا

سمندری طوفان "انفا” تائيوان ميں تباہی مچانے کے بعد اب چين تک پہنچ گیا ہے۔

چين کے تجارتی مرکز شنگھائی اور قريبی ساحلی علاقوں ميں تمام پروازيں منسوخ کر دی گئی ہيں جبکہ ٹرين سروس بھی معطل ہے اور تمام کاروبار بند پڑے ہيں۔

 يہ طوفان آج سہ پہر چينی ساحلی علاقوں سے ٹکرايا۔

فوری طور پر اس کی وجہ سے تباہی کی تفصيلات دستياب نہيں ہے۔

 يہ طوفان ايک ايسے وقت پر آيا ہے، جب وسطی چين ميں ريکارڈ سيلابوں کی وجہ سے اٹھاون افراد ہلاک اور ايک ملين سے زائد بے گھر ہو چکے ہيں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں