English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نیٹو افغانستان کی مدد کرنا جاری رکھے گا

القمر

نیٹو افغانستان  کی مدد کرنا جاری رکھے گا۔

نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹالٹن برگ نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے  افغانستان کے صدر اشرف غنی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

اسٹالٹن برگ نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ افغانستان میں سلامتی کی صورتحال کو نہایت  دشواریوں کا سامنا ہے۔ مذاکرات کے ذریعے اس مسئلے کو حل کرنا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ” نیٹو، سِول فنڈنگ اور بیرونِ ملک تعلیم سمیت متعدد شعبوں میں افغانستان کی مدد کرنا جاری رکھے گا”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے