عجائب گھروں کے ستارے ۔ 20 جولائی 28, 2021 القمر آج ہم آپ کو ستواں مینار، سنگی اور چوبی نوادرات کے عجائب گھر کی سیر کروائیں گے۔ قونیہ کے ستواں میناروں والے مدرسے میں قائم اس عجائب گھر میں سلجوقی دور کے نوادرات کو نمائش کیا گیا ہے۔