ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک کوسٹ گارڈ نے یونان کی جانب سے کھلے سمندر میں دھکیلے گئے 338 پناہ گزینوں کو بچالیا

یونان کی  جانب سے ترکی کے علاقائی پانیوں میں واپس بھیجے  جانے والے  کشتی میں پھنسے 388 مہاجرین کی زندگیوں کا بچا لیا گیا ہے۔

کوسٹ گارڈ  نے 17 اور 20 جولائی کو ازمیر کے ساحلی علاقے دیکیلی کے کھلے سمندر  میں یونان کی جانب سے  78  پناہ گزینوں کو ترکی  کے   سمندر کی جانب  دھکیلنےکے موقع پر کشتی میں موجود  ان پناہ گزینوں کو بچالیا گیا ہے۔

 

22 جولائی کو ، ضلع فوچہ کے ساحل سے پیچھے دھکیلنے والے 26 پناہ گزینوں کوبھی زندہ بچالیا گیا۔

 بعد میں ان تمام پن پناہ گزینوں  کو پولیس کے غیر ملکی ڈیپارٹمنٹ منتقل کردیا گیا ۔

ترک ساحلی کوسٹ گارد نے اس طرح 388 پناہ گزینوں کو بچالیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں