English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر توانائی کی میکسیکن ہم منصب سے ملاقات،دو طرفہ تعاون پر غور

القمر

وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے میکسیکو کی وزیر توانائی نورما روکیو  گارسیا اور ان کے ہمراہی وفد سے استنبول میں ملاقات کی ۔

وزارت نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ اس ملاقات میں توانائی کے شعبے میں دو طرفہ تعاون پر غور کیا گیا ۔

مہمان وزیر نے بھی اپنی ٹویٹ میں ترک ہم منصب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے  لکھا ہے کہ ہم نے توانائی کے شعبے پر تبادلہ خیال کیا اور دونوں ممالک دوستی اور تعاون کی بہترین روایتوں کے حامل ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے