پھولوں سے لدے ماکرون دیکھنے والوں کے لئے مذاق بن گئے۔
فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون، مانیحی جزیرے میں ایک زیرِ تعمیر سونامی پناہ گاہ کے دورے کے لئے فرانسیسی پولینیشیا پہنچے۔
فرانسیسی پولینیشیا پہنچنے پر ماکرون کا پھولوں اور سیپیوں کے ہاروں کے ساتھ خیر مقدم کیا گیا۔
پھولوں کے ہاروں سے لدے ماکرون "دی واکنگ فلاور” کے ہیش ٹیگ سے ٹویٹر پر عوام کا ٹھٹھہ بن گئے ہیں۔
