ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بغداد:امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ

عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ کیا گیا ۔

عراقی میڈیا کے مطابق،بغداد کے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے کے قریب دو راکٹ آن گرے۔

بتایا گیا ہے کہ علاقے میں موجود گاڑیوں کو نقصان پہچا مگر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

حکومت عراق نے بھی اس سلسلے میں کسی قسم کا بیان نہیں دیا ہے۔

عراق میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے جن کے پس  پردہ ایرانی نواز شیع ملیشیا کار فرما بتائی جاتی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں