English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سن 2023 تک مقامی گیس کی ترسیل ممکن بنانے کے لیے کوشاں ہیں:ایردوان

القمر

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  بحیرہ اسود  میں کھودے گئے گیس کے کنویں کوئی نئی بات نہیں اور نہ ہی رہے گی ۔

صدر نے ساکاریہ گیس فیلڈ سے وابستہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ بحیرہ اسود میں گیس کی تلاش کے لیے کھولے گئے کنویں نہ تو پہلی کاوش ہے اور نہ ہی آخری کاوش ہوگی۔

انہوں نےبتایا کہ عنقریب بحیرہ اسود میں گیس کی تلاش میں کامیابی ملنے سےاس شعبے میں غیر ملکی انحصار قابل قدر حد تک کم ہو جائے گا جبکہ اس گیس کی پہلی ترسیل سن 2023 میں ممکن بنانے کے لیے حکومت ہر ممکنہ کوشش کر رہی ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے