English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی کے ایتھلیٹ سیمی فائنل میں

القمر

سال2020 ٹوکیو اولمپکس کے ساتوین دن ترکی کے قومی ایتھلیٹ یاسمانی جاپیلو، مردوں کی 400 میٹر کی ہرڈل ریس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

ترکی ایتھلیٹ یاسمانی جاپیلو اولمپکس اسٹیڈئیم میں دوڑ کے پہلے دن ریسنگ ٹریک پر آئے۔ یاسمانی دوڑ کو 49 سیکنڈ میں اور دوسرے نمبر پر مکمل کر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

یاسمانی جاپیلو سیمی فائنل مقابلے کے لئے یکم اگست بروز اتوار ریسنگ ٹریک پر آئیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے