ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی کی جنگلاتی آگ،آذربائیجان کا اظہار تعزیت

 آذربائیجان نے ترکی کے مختلف علاقوں میں جنگلاتی آگ کی وجہ سے تباہی پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر خارجہ  جیہون بائراموف نےاپنی ٹویٹ میں کہا کہ ہمیں ترکی میں لگی جنگلاتی آگ اور انسانی جانوں کے ضیاں پر افسوس ہے ج کی مغرفت کے طلبگار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  اس مشکل وقت میں ہم بردار ملک ترکی کے ساتھ ہیں اور ہر قسم کے تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں