English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی ،دہشتگردوں کے 40 ٹھکانے تباہ

القمر

شمالی عراق میں ہوئی فضائی کاروائی میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے چالیس اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

 شمالی عراق کے علاقوں قندیل،غارہ،حاقورق اور زاپ میں موجود دہشتگردوں کے زیر استعمال ٹھکانوں پر ترک فضائیہ نے بمباری کی ۔

اس کاروائی میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں اور اسلحےکے گوداموں اور خفیہ غاروں کو تباہ کر دیا گیا ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے