ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق میں داعش نے دوبارہ اپنا گھناؤنا چہرہ دکھانا شروع کر دیا

عراق میں دہشت گرد تنظیم  داعش کے ایک  تعزیتی تقریب کے دوران حملے میں 13 افراد ہلاک  جبکہ 50 زخمی ہو گئے۔

یہ دہشت  گرد  حمل صلاحداین  شہر میں کیا گیا اور داعش کے  کارندوں نے ایک خیمے کو  ہدف بنایا جہاں پر تعزیتی  تقریب ہو رہی تھی۔

حملے میں13 افراد ہلاک جبکہ 50زخمی  ہو گئے، علاقے میں دہشت گرد تنظیم کے خلاف  آپریشن شروع کر دیا گیا  ہے۔

یاد رہے اس  خونی تنظیم نے گزشتہ ہفتے بھی  بغداد کی ایک منڈی پر حملہ کیا تھا ، جس دوران35 افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں