ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میں جلد ہی اہم فیصلے لوں گا: تیونسی صدر

تیونسی صدر قیس سعید نے الجزائری ہم منصب عبدالمجید تبون سے کہا ہے کہ وہ ملک کی سیاسی صورت حال سے مطمئن ہیں اور جلد ہی اہم فیصلے لیں گے۔

الجزائری صدارتی ذرائع کا کہنا ہےکہ  تبون نے صدر قیس سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں تیونس کی صورتحال پر غور کرتےہوئے تیونسی صدر نے واضح کیا کہ وہ ملک کی سیاسی اور جمہوری صورت حال سے مطمئن ہیں اور جلد ہی اہم فیصلے لیں گے۔

بیان میں البتہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلے کب اور کیسے لیے جائیں گے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں