آرمینی فوج کے دستوں نے ناہچیوان کے نیم خود مختار علاقے میں آذری چوکیوں پر فائرنگ کی ہے۔
آذری وزارت دفاع کے مطابق، آرمینیا نے ودی نامی ضلع میں واقع آرازدین نامی دیہات کے قریب سے ناہچیوان کے علاقے حیدر آباد میں قاَم آذری چوکیوں پر علی الاصبح فائرنگ کر دی۔
بتایا گیا ہے کہ اس واقعے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہے جبکہ آذری فوج نے بھی جوابی کاروائی کی ہے ۔
