English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

افغانستان کا حل ایک آسان کام نہیں ہو گا، روس

القمر

روس کا کہنا ہے کہ افغان مسئلے پر مذاکرات کافی کھٹن گزریں گے۔

روس صدر ولا دیمر پوتن کے  نمائندہ خصوصی برائے افغانستان  ضمیر کابولووف نے  ماسکو میں  ایک انجمن کی گول میز کانفرس کے دوران مسئلہ افغانستان پر  اپنے  خیالات کا اظہار کیا۔

انہو ں نے اس مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ ہر گز آسان نہیں، بلکہ اس میں ہمیں کافی مشکلات پیش آئیں گی۔ لہذا ڈپلومیسی کی حساسیت انتہائی اہم ہے۔روس کے طالبان کے ساتھ رابطے میں ہونے پر توجہ مبذول کرانے والے کابلووف نے بتایا کہ طالبان کو اپنے دیے گئے وعدوں پر کار بند رہنا چاہیے۔

اگر کوئی فریق ہم سے کیے گئے وعدوں سے منخرف ہوتا ہے تو اسے اس کا ہرجانہ ادا کرنا ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے