آرمینی فوجی دستوں نے سرحد پر آذری چوکیوں پر فائرنگ کی ہے۔
آذری وزارت دفاع کے مطابق، کل بجر کےایک دیہات میں واقع ان چوکیوں پر مقامی وقت کےمطابق دوپہر دوبج کر پچاس منٹ پر اوربسار گیچر کے عزیزلی نامی دیہات پر آرمینیا کی طرف سے فائرنگ کی گئی۔
بتایا گیا ہے کہ اس وقت صورت حال قابو میں ہے جبکہ کسی قسم کا جانی نقصان بھی نہیں ہوا ہے۔
