English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی میں جنگلات کی آگ کے لیے پاکستان میں خصوصی دعائیں مانگی گئیں

القمر

پاکستان  کی مساجد  میں ترکی میں جاری جنگلات کی آج پر فی الفور قابو  پا سکنے کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔

دارالحکومت اسلام آاباد  کی علامت   فیصل جامع مسجد میں  نماز جمعہ کے دوران  ترکی کے  لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

ترکی میں جنگلات کی آگ  پر فی الفور قابو پانے  اور ہلاک ہونے والے افراد کی مغفرت کے لیے   نمازیوں نے ہاتھ جوڑ کر اپنے رب سے دعائیں کیں۔

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بھی  مساجد میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے