ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان:صوبہ پکتیا میں بم دھماکہ،12 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبہ پکتیا میں ہوئے بم حملے میں بارہ افراد ہلاک ہو گئے۔

صوبائی پولیس کے مطابق،یہ حملہ سید کریم نامی قصبے میں ہوا جہاں سڑک کنارے نصب بم  مسافروں سے بھری گاڑی کے وہاں سے گزرنے کے دوران پھٹ گیا۔

اس حملے میں بارہ شہری ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

پولیس نے اس حملے کا ذمے دار طالبان کو ٹہرایا ہے،تاہم انہوں نے اب تک اسے قبول نہیں کیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں