English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی:تازہ سبزیوں اور پھلوں کی ریکارڈ برآمد

القمر

ترکی نے تازہ سبزیوں اور پھلوں کی برآمدات میں ریکارڈ قائم کیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ترکی نے گزشتہ سال کے  ابتدائی سات مہینوں میں ایک ارب چھتیس کروڑ تیس لاکھ ڈالر کی برآمدات کیں جو کہ اس سال کے اسی دور میں بیس فیصد بڑھتےہوئے ایک ارب تریسٹھ کروڑ اسی لاکھ ڈالر تک جا پہنچی ہے۔

سب سے زیادہ برآمدات روس کے لیے کی گئیں  جن میں ٹماٹر،چیری اور لیموں قابل ذکر رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے