English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صدر ایردوان کی عراقی وزیر خارجہ سے ملاقات

القمر

صدر  رجب طیب ایردوان نے عراقی وزیر خارجہ فواد حسین سے ملاقات کی ۔

 صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،گزشتہ روز استنبول  کے قصر وحد الدین  کےبند کمرے میں ہوئی یہ ملاقات چالیس منٹ تک جاری رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے