ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو میں گھر پر پارٹی کے دوران مسلح حملہ،8 افراد ہلاک

میکسیکو کے صوبہ گوانا خواتو میں ایک پارٹی کے دوران گھر پر مسلح حملے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

بتایا گیا ہے کہ تین مسلح افراد نے اطلاع ملنے پر ایک گھر پر دھاوا بول دیا جہاں پارٹی جاری تھی ۔

پولیس جائے وقوعہ پر بر وقت پہنچ گئی جسے وہاں ایک خاتون سمیت 8 افراد کی نعشیں  ملیں۔

 عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ  تین افراد نے یہ حملہ کیا جو کہ ایک سرخ رنگ کے ٹرک سے فرار ہو گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں