وزیر ثقافت و سیاحت مہمت نوری ارسوئے سن 2007 ٘یں گوکچے ادا کے تاریخی آرتھوڈوکس گرجے سے چرائے جانے والے تاریخی آثار فینیر یونانی آرتھوڈوکس پیٹرک بارتھولومیوس کے سپرد کریں گے۔
وزارت کےمطابق، حکومت،دینی،لسانی اور نسلی امتیاز کے بغیر ثقافتی ورثے کے تحفظ کا عزم رکھتی ہے جس کے سلسلے میں یہ تمام آثار چناق قلعے کے ٹروئے عجائب خانے میں کل ایک تقریب کے دوران وزیر سیاحت و ثقافت فینیر پادری بارتھولومیوس کے سپرد کریں گے۔
