ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئندہ کے اولمپکس کی نئی منزل پیرس

’’مزیدتیز، مزیدبلند،مزید طاقتور اور مل جل کر‘‘

صدرِ فرانس امینول ماکرون نے  اولمپکس  کے نئے مقام  کا ایفل ٹاور  سے ایک پیغا شیئر کرتے ہوئے خیر مقدم کیا ہے۔

ٹوکیو میں منعقدہ  نئے مقام کی منتقلی کی تقریب کے  بعد اب کے بعد کے میزبان  پیرس میں  جوش و خروش کا مظاہرہ کیا گیا۔

اس حوالے سے ایفل ٹاور پر خوشیاں  منائی گئیں ، جس دوران ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرنے والے فرانسیسی کھلاڑی بھی موجود تھے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں