English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی: دہشت گردی کے خلاف جدوجہد جاری، 3 دہشت گرد جہنم واصل

القمر

ترکی میں اندرون ملک انسدادِ دہشت گردی کاروائیوں کے سلسلے میں جاری ایرین۔ 13 آپریشنوں میں 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنایا جا چکا ہے۔

ترکی وزارت دفاع  کے جاری کردہ بیان کے مطابق شرناک جینڈر میری ریجنل کمانڈ آفس کی کوآرڈینیشن میں جینڈر میری کمانڈو یونٹوں نے ضلع شرناک کے علاقے بیستے لر اور دیرے لر میں آپریشن کیا۔

ڈرون طیاروں اور ائیر فورس کے تعاون سے کئے گئے آپریشن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK   کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

علاقے میں آپریشن جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے