English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عراق: کربلا کے ناظم اعلی قاتلانہ حملے میں ہلاک

القمر

 عراقی شہر کربلا کے ناظم  بلدیہ عبیر الحافاجی قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئے۔

 صوبائی انتظامیہ کے مطابق، ناظم  اعلی حافاجی شہر میں  ناجائز تجاوزات کے انہدام کی نگرانی کے دوران مسلح حملے کا شکار ہوئے۔

بتایا گیا ہے کہ انہوں نے موقع پر ہی دم توڑ دیا جبکہ حملہ آوروں کے بارے میں کسی قسم کی اطلاع نہیں ہے۔

 پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے