ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی میں سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 44ہو گئی

کاستمانو، سنوپ اور بارتن میں  سیلاب  کی آفت  میں  ہلاکتوں کی تعداد 44 تک جا پہنچی۔

آفات و  ہنگامی  حالات   انتظامیہ ڈائریکریٹ  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ کاستمانو میں 36،  سنوپ میں  7 اور بارتن میں 1 شخص سیلاب سے موت کے منہ چلا گیا، 9 افراد کا علاج معالجہ جاری ہے۔

اعلامیہ کے  مطابق بارتن میں بھی   امدادی ٹیمیں لاپتہ افراد کی تلاش کی کاروائیاں ہو رہی ہیں 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں