English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نائجیریا میں بوٹ الٹنے سے 8 افراد ہلاک

القمر

نائجیرین  صوبے  بورنو میں ایک مسافر بردار بوٹ کے غرقاب ہونے  کے نتیجے میں  ابتائی معلومات کے مطابق  8 افراد ہلاک ہو گئے۔

بوما گاؤں  کے  دریا میں سفر کرنے والی  بوٹ ضرورت سے زائد بوجھ  کے باعث  الٹ گئی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق   اس حادثے میں 8 افراد لقمہ اجل جبکہ 2 کو زندہ بچا لیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ باقی ماندہ  مسافروں کی تلاش کا کام جاری ہے تا ہم ہلاکتوں کی تعداد میں  اضافے کا خدشہ ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے