English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

افغانستان میں سفارتی عملے کی حفاظت پہلی ترجیح ہے:نیٹو

القمر

نیٹو  نے کابل کی صورت حال پر کہا ہے کہ ہم سفارتی موجودگی برقرار رکھیں گے لیکن ہمارے عملے کی حفاظت پہلی ترجیح ہوگی۔

طالبان کی طرف سے  کابل پیش قدمی کے بعد نیٹو کے ایک اہلکار نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ  افغانستان کا دنیا سے رابطہ بحال رکھنے کے لیے کابل ہوائی اڈے پر آپریشن کے لیے مدد کی جا رہی ہے،ہم  سفارتی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں البتہ ہماری پہلی ترجیح سفارتی عملے کی حفاظت کو ممکن بنانا ہےاور ضروری احتیاط کے تحت ان کا انخلا عمل میں لایا جا رہا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے