ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرحدوں پر دیواریں کھڑی کرنا ملکی امن و سلامتی کےلیے ضروری ہے: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  مشرقی سرحدوں پر دیواریں کھڑی کرنے کی مدد سے غیر قانونی افراد افراد کی ملک میں آمد مکمل طور پر رک جائے گی ۔

 صدر نے ایران سے ملحقہ سرحد کے معائنے  پر موجود وزیر دفاع خلوصی آقار سے ٹیلی فون پر اختیار کردہ تدابیر پر تفصیلات حاصل کیں۔

بعد ازاں صدر ایردوان نے سرحد پر متعین حفاظتی اہلکاروں  سے خطاب میں کہا کہ ان تدابیر سے ملک میں غیر قانونی طریقے سے انسانوں کی آمدورفت کو مکمل طور پر روکا جائے گاکیونکہ  یہ دیواریں  ہماری ملکی امن وسلامتی کےلیے ضروری ہیں  اور ان کی مدد سے ہماری مسلح افواج کے کندھوں کا بوجھ کم کرنے میں مدد ملے گی۔ 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں