ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

7ماہ میں بیس ہزار کے قریب غیر قانونی تارکین وطن ملک بدر، ترکی

7 ماہ میں 13 ہزار افغان اور 37 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو ترکی سے ملک بدر کیا  کیا گیا۔

غیر قانونی طریقے سے ترکی داخل ہونے والے  مہاجرین کو واپس بھیجنے کی کاروائیاں جاری ہیں۔

استنبول پروونشل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کی کاروائیوں  کے ایک  حصے کے طور پر، روزانہ سینکڑوں افغانی غیر قانونی تارکین وطن کو ڈی پورٹ کیا جاتا ہے۔

بتایا گیا کہ ملک بدری کا نشانہ بننے والے غیر ملکیوں میں سے 12 ہزار 893 افغانستان سے، 5 ہزار 840 پاکستان سے اور 18 ہزار 339 دیگر شہری تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں