English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک ہوائی فرم نے افغانستان کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن روک دیا

القمر

ترک ہوائی فرم نے افغانستان کے لیےاپنا فلائٹ آپریشن روک دیا ہے۔

حاصل کردہ معلومات کے مطابق ٹرکش ایئر لائنز نے  افغانستان کی تازہ صورتحال حال کے پیش نظر  اس ملک کے ساتھ اپنی تمام تر پروازوں کو منسوخ کر دیا ہے۔

دوسری  جانب افغانستان  سے  نکلنے کے خواہاں ترک شہریوں  کی وطن واپسی  کے لیے ترک ہوائی فرم کا ایک طیارہ 324 مسافروں کو لیتے ہوئے   کل استنبول  پہنچ گیا۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے