English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

افغانستان کی صورت حال کا قریبی جائزہ لے رہے ہیں: ترک وزارت دفاع

القمر

وزیردفاع خلوصی آقار نے کابل میں ترک ملازمین کی حفاظت کے لیے ہر قسم کی تدابیر اختیارکرنے کا عندیہ دیا ہے۔

 وزیر دفاع کی قیادت میں افغانستان میں متعین ترک فوجی کمان   کے ہمراہ ویڈیو کانفرنس میں افغانستان کی حالیہ صورت حال  کا جائزہ لیا گیا ۔

 بیان کے مطابق، اجلاس میں ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل یشار گولیر اور فضاءیہ کے کمانڈر جنرل حسن کوچک اکیوز بھی شریک تھے۔

ویڈیو کانفرنس سے خطاب میں وزیر دفاع نے کہا کہ ہم افغانستان کی صورت حال کا قریبی جائزہ لے رہے ہیں،کابل میں موجود ترک ملازمین کی حفاظت ہماری پہلی ترجیح ہے جس کے لیے ہر قسم کی تدابیر لی جا رہی ہیں۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے