ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: یونان کی طرف سے دھکیلے گئے غیر قانونی نقل مکانوں کو بچا لیا گیا

ترکی کے ضلع بالک ایسر کی تحصیل آئیوالک کے کھُلے سمندر میں یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کی بحری حدود کی طرف دھکیلے گئے غیر قانونی نقل مکانوں کو خشکی پر پہنچا دیا گیا ہے۔

گیونیش جزیرے  کے کھُلے پانیوں میں ایک ربڑ کی کشتی پر سوار غیر قانونی نقل مکانوں کی اطلاع ملنے پر ترکی  کی کوسٹل سکیورٹی ٹیمیں علاقے میں پہنچیں۔ یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کی طرف دھکیلے گئے 20 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ہے۔

مہاجرین کو جُندا جزیرے کے ساحلی سکیورٹی کمانڈ آفس پہنچا دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں